اداکارہ ''تبو

بالی ووڈ اداکارہ ”تبو” پاکستانی اداکار کی بیٹی نکلیں

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جانداری اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ ”تبو” پاکستانی اداکار کی بیٹی نکلیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ”تبو” کے والد جمال ہاشمی ماضی میں ایک معروف پاکستانی مزید پڑھیں

کرینہ

سیف کیساتھ ریلیشن شپ کے پانچ سال بعد شادی، کرینہ نے وجہ بتادی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)نامور بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے اداکار سیف علی خان کے ساتھ پانچ سال تک ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد شادی کرنے کی وجہ بتادی۔ اپنے تازہ انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ مزید پڑھیں

سم استعمال

سم استعمال نہ کرنے پر اب صارفین جرمانہ بھریں گے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 6 ماہ سے اپنی موبائل سم استعمال نہ کرنے والے صارفین پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی اے کے مطابق پاکستان میں سیلولر موبائل آپریٹرز عوام کو سمز مفت مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ، خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کے موقع پر خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ہیلتھ ایمرجنسی ڈویژنل اضلاع میں واقع ایم ٹی آئیز اور ضلعی ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں مزید پڑھیں

ذیابیطس

پاکستان میں ذیابیطس سے متاثرہ97فیصد افراد مختلف پیچیدگیوں کا شکار ہیں

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں ذیا بیطس کا شکار 97 فیصد افراد، ذیابیطس سے پیدا ہونے والی ایک یا زائد پیچیدگیوں کا شکارہیں جن میں سے ایک چوتھائی(26فیصد) سے زائد کو دل کی بیماری کا مرض لاحق ہے۔ سروے کے مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

میٹرک امتحانات مئی کے پہلے ہفتے اور انٹرامتحانات مئی کے آخری ہفتے سے شروع ہوں گے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) نگراں وزیر تعلیم سندھ کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میٹرک امتحانات مئی کے پہلے ہفتے اور انٹرامتحانات مئی کے آخری ہفتے سے شروع ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر تعلیم سندھ کی زیرصدارت اسٹیرنگ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹوررز

یوٹیلیٹی سٹوررز پر آٹے کی قلت نے سنگین صورتحال اختیار کرلی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)یوٹیلیٹی سٹوروں پر آٹے کی قلت نے بحرانی صورتحال اختیارکرلی، آٹا نہ ہونے کی وجہ سے یوٹیلیٹی سٹوروں پر ویرانیوں نے ڈیرے ڈال لیے۔تفصیلات کے مطابق مسلسل تیسرے ہفتے بھی یوٹیلیٹی سٹوروں پر طلب کے مطابق آٹے کی مزید پڑھیں