امریکا

الشفا ہسپتال میں اسرائیلی آپریشن سے منع کیاتھا،امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وائٹ ہائوس کے ترجمان جان کربی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے غزہ کی پٹی میں الشفا ہسپتال کے ارد گرد اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کی منظوری نہیں دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان کربی نے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل نے انسانی بنیادوں پر طویل وقفے کا مطالبہ کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)غزہ پر اسرائیلی حملے کے آغاز کے بعد پہلی بار خاموشی توڑتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں پر طویل وقفے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

اداکارہ صاحبہ

ریمبو نے مجھے اتنی محبت اور عزت دی کہ میں شوبز انڈسٹری کو بھول گئی،اداکارہ صاحبہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ صاحبہ افضل نیاداکاری چھوڑنے کی وجہ بیان کردی۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبہ نے شادی کے بعد فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کو خیرباد کرنے کی وجہ بتاتے مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

عبدالرزاق کی معافی کے بعد امیتابھ بچن نے خفیہ پوسٹ شیئر کردی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے عبدالرزاق کی ایشوریا سے متعلق بیان پر معافی کے بعد ایک خفیہ پوسٹ شیئر کردی۔پاکستان کے سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے کراچی میں ایک تقریب میں گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،مزید سستا ہوگیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد بدھ کوکمی ریکارڈ کی گئی،فی تولہ سونا1800روپے سستاہوگیا۔تفصیلات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ 22 قیراط سونے مزید پڑھیں

یوریا

ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں 10 ماہ کے دوران اضافہ ریکارڈ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر بالترتیب 2 فیصد اور 43.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔این ایف ڈی سی اور انڈسٹری کے اعداد و مزید پڑھیں

ٹریکٹرز

ملک میں ٹریکٹرز کی فروخت میں رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں ٹریکٹرز کی فروخت میں رواں مالی سال کے پہلے4 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔آل پاکستان آٹومینو فیکچررز ایسوس ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبر تک کی مدت میں ملک میں مزید پڑھیں