جو بائیڈن

امریکی کورونا وائرس کے ساتھ جینا نہیں مرنا سیکھ رہے ہیں، جوبائیڈن

واشنگٹن( ر پورٹنگ آن لائن) امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہاہے کہ جب کورونا وائرس کی وبا آئی تو ٹرمپ نے کہا کہ پریشان نہ ہوں، کچھ نہیں ہوگا، ہم امریکی کورونا وائرس کیساتھ جینا نہیں مرنا سیکھ رہے مزید پڑھیں