سرگئی لاوروف

ٹرمپ مغربی رہنمائوں کے درمیان صورتحال کو سب سے بہتر سمجھتے ہیں،روس

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یوکرین میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سمجھ کی تعریف کی اور کہا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ ٹرمپ مغربی رہنمائوں مزید پڑھیں

روس

امریکہ کیساتھ براہ راست فوجی تصادم کے دہانے پر کھڑے ہیں، روس

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ترک اخبار حریت میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ اور روس براہ راست جنگ کے دہانے پر ہیں۔انہوں نے امریکی انتخابات کے حوالے سے پوچھے گئے مزید پڑھیں

روس

اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹا رہا ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کی صورتحال خوفناک ہے اور اسرائیل تمام رہائشی محلوں کو زمین بوس کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لاوروف نے روسی پارلیمنٹ کی فیڈریشن کونسل مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ

نیٹویوکرین جنگ کو دنیا کے دیگر حصوں خصوصا ایشا و بحرالکاہل تک پھیلانا چاہتا ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کا دفاعی اتحاد نیٹویوکرین میں جاری جنگ کو دنیا کے دیگر حصوں خصوصا ایشا و بحرالکاہل کے خطے تک پھیلانا چاہتا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ

روسی وزیر خارجہ آج بنگلادیش کا2 روزہ دورہ کریں گے

ماسکو(رپور ٹنگ آن لائن)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 7 سے 8 ستمبر تک بنگلادیش کا دو روزہ دورہ کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے بتایاکہ سرگئی لاروف بنگلادیشی ہم منصب عبدالمومن سے ملاقات کریں گے۔ مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ

تیسری عالمی جنگ ایٹمی اور زیادہ تباہ کن ہوگی، روسی وزیر خارجہ

جنیوا(رپورٹنگ آن لائن)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ اگر تیسری عالمی جنگ ہوئی تو وہ ایٹمی ہتھیاروں سے لڑی جائے گی اور زیادہ تباہ کن ہوگی۔عالمی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام مزید پڑھیں

سرگئی لاروف

روس دوطرفہ تعلقات کے امکانات کے جائزے میں حقیقت پسندی سے کام لے رہا ہے،وزیرخارجہ

ماسکو ( ر پورٹنگ آن لائن)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ماسکو نے امریکا میں منعقدہ انتخابات کے نتیجے میں نئے منتخب ہونے والے صدر کے ساتھ تعاون کے ضمن میں کوئی بلند توقعات وابستہ نہیں کی مزید پڑھیں

سرگئی لاروف

امریکیوں کو اپنے آیندہ انتخابات نہیں،پورے مشرقِ اوسط کا سوچنا چاہیے،روس

ماسکو (ر پورٹنگ آن لائن)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکیوں کو صرف اپنے آیندہ انتخابات ہی کا نہیں سوچنا چاہیے بلکہ انھیں پورے مشرقِ اوسط کے مستقبل کا سوچنا چاہیے۔انھوں نے یہ بات عرب ٹی وی مزید پڑھیں

سرگئی لاروف

لیبیا کے حوالے سے مصر، ترکی اور مراکش کے ساتھ رابطے میں ہیں، روس

طرابلس (ر پورٹنگ آن لائن)روس نے باور کرایا ہے کہ وہ 2011 سے جنگ میں ڈوبے ہوئے ملک میں سیاسی عمل کو سپورٹ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

روس امریکی فوجیوں کو قتل کرنے کے لیے معاوضہ دے رہا ہے تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پومپیو

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے روسی ہم منصب کو افغانستان میں طالبان کو رقم دینے کے بدلے امریکی یا دیگر غیرملکی فوجیوں کو قتل کرنے بارے سنگین نتائج مزید پڑھیں