چائنا کوسٹ گارڈ

چین اور روس کے تعلقات کو عوامی سطح پر مضبوط کیا ہے ، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین اور روس کی دوستی ، امن اور ترقیاتی کمیٹی کا پندرہواں مشترکہ اجلاس روس کے شہر ولادیووستوک میں منعقد ہوا۔ ہفتہ کے روز صدر شی جن پھنگ نے اجلاس کے لیے تہنیتی پیغام بھیجا ۔ شی مزید پڑھیں

ولادیمیر پیوٹن

روسی صدرپیوٹن کا بڑا قدم،روس نے خطرناک ہتھیاروں پر پابندی ختم کر دی

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روس نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اب زمین سے درمیانے اور کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک اور کروز میزائلوں کی تیاری، جانچ اور تعیناتی پر کسی پابندی کا پابند نہیں ہے۔ یہ فیصلہ مزید پڑھیں

زیلنسکی

روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات (کل)بدھ کو ترکیہ میں ہوں گے

کیف(رپورٹنگ آن لائن)یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق اہم مذاکرات (کل)بدھ کے روز ترکیہ میں ہوں گے۔یوکرینی صدرولودیمیر زیلنسکی نے کہا کہ مذاکرات کا مقصد جاری تنازع کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا اوریوکرین کے درمیان مذاکرات کے اچھے نتائج کی توقع ہے’ ٹرمپ

واشگنٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکا اوریوکرین کے درمیان مذاکرات کے اچھے نتائج کی توقع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر سعودی عرب سے مزید پڑھیں

وینس

زیلنسکی نے امن کا ارادہ کیا تو ہمارے دروازے ان کے لیے کھلے ہیں، وینس

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وائٹ ہائوس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے یوکرینی ہم منصب ولودی میر زیلنسکی کے درمیان علانیہ تلخ کلامی کے بعد امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے نیا آتشی بیان داغ دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ سے روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں انسداد دہشت گردی اور مزید پڑھیں

وزرا خارجہ

روس، امریکا وزرائے خارجہ رابطہ، دو طرفہ بات چیت پر آمادگی

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روس اور امریکا کے وزرا خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، سرگئی لاوروف اور مارکو روبیو نے دوطرفہ بات چیت شروع کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ، پیوٹن سربراہ ملاقات کی تیاری مزید پڑھیں