کریلے

پنجاب میں گزشتہ سال 9992ایکڑ رقبہ پر کریلے کی کاشت سے45.59ملین ٹن پیداوار حاصل کی گئی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد، ٹوبہ، جھنگ، رحیم یارخان، بہاولپور، بہاولنگر، ملتان، وہاڑی سمیت پنجاب میں گزشتہ سال 9992ایکڑ رقبہ پر کریلے کی کاشت سے45.59ملین ٹن پیداوار حاصل کی گئی . جبکہ اس بار اس سے بھی زیادہ پیداوار کا مزید پڑھیں