عرفان صدیقی

پی ٹی آئی کے مطالبات پر جہاں گنجائش نکلے گی تو ضرور نکالیں گے’ عرفان صدیقی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنیوالی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف میں راستے بند کرنے کے بجائے کھولنے کی سوچ پیدا ہو رہی مزید پڑھیں

بجلی بلوں

غریب ترین طبقے کو بجلی بلوں پر رعایت کیلئے ای واؤچر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزارت برائے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ (ایم پی اے اینڈ ایس ایس) نے ای واؤچرز کے ذریعے بجلی کے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کو براہ راست سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیکرٹری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جس نے بھی سہولت فراہم کی وہ پاکستان کیلئے مثبت عمل تھا، اعظم سواتی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جس نے بھی سہولت فراہم کی وہ پاکستان کیلئے مثبت عمل تھا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اسحق ڈار

سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کیلئے کوئی رعایت مناسب نہیں، اسحق ڈار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کے لیے کوئی رعایت مناسب نہیں،جو ریاست کے خلاف کھڑا ہوگا اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے، مجھے مذاکرات اور مفاہمت مزید پڑھیں

وزیراعلی مریم نواز

سیاست کی آڑ میں ملک میں عدم استحکام لائیں گے تو کوئی رعایت نہیں ہو گی،مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ میں ملک میں عدم استحکام لائیں گے تو کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے مزید پڑھیں

ڈی جی ایکسائز

کوئی رعایت نہیں۔معلومات دیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایکسائز کی رٹ پٹیشن ڈسمس کر دی۔

تنویر سرور۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب محمد علی کی پنجاب انفارمیشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف رٹ پٹیشن ڈسمس کر دی ہے۔ پنجاب انفارمیشن کمیشن نے مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

مریضوں کیلئے منگوائی جانے والی ادویات میں گھپلے کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں ‘وزیر صحت پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ کے دربار ہال میں اہم اجلاس منعقدہوا۔نگران صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے راولپنڈی سے وڈیو لنک کانفرنس کے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

بچوں سے بھیک منگوانے والے عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر اعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ بچوں سے بھیک منگوانے والے عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

لاہور میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسی بزدلانہ کارروائی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ اپنے بیان میں عثمان مزید پڑھیں