ٹیکسیشن

ڈائریکٹر ایکسائز لاہور،ڈی جی کے اختیارات استعمال کرنے لگے۔غیر قانونی عمل پر سیکرٹری وڈی جی کی خاموشی سوالات کو جنم دینے لگی۔

میاں تنویر سرور۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن اے لاہورکے ڈائریکٹر نے اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کرتے ہوئے ایسے اقدامات اٹھانا شروع کردییئے ہیں جو صرف ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ہی کر سکتے ہیں۔ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز

محکمہ ایکسائز فیصل آباد میں کرپشن کا نیا اسکینڈل، جعلی حاضری، بوگس ٹائپنگ ٹیسٹ اور مبینہ رشوت کے چرچے۔

رپورٹنگ آن لائن محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فیصل آباد میں ان دنوں کرپشن کے ایک نیے اور سنگین اسکینڈل کے چرچے میڈیا پر عام ہیں۔ مختلف اخبارات اور سوشل میڈیا پران دنوں ڈائریکٹر ایکسائز فیصل آباد تنویر عباس گوندل کی مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز

محکمہ ایکسائز فیصل آباد میں کانسٹیبلز کی جعلی بھرتیاں، میرٹ کی دھجیاں اُڑا دی گئیں، رشوت لے کر نااہل امیدوار بھرتی کیے جانے کا انکشاف سامنے آگیا۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فیصل آباد میں کنسٹیبلز کی بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں اور مبینہ رشوت ستانی کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹر ایکسائز فیصل آباد تنویر عباس گوندل پر الزام ہے کہ انہوں نے مزید پڑھیں

ٹیکسیشن

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے لاہور میں بھاری رشوت کے عوض مبینہ جعلی لائسنس جاری کر دیا۔

رپورٹنگ آن لائن ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن ڈی لاہور میں بھاری رشوت کے لیکر 42-L اے نامی لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ایل 42 اے نامی لائسنس کے تحت لائسنس ہولڈر شوگر ملوں سے مزید پڑھیں

عطاتارڑ

رشوت، کرپشن اور ڈاکہ ثابت ہو چکا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں ٹھوس شواہد پیش نہیں کر سکے، سزا قانون، میرٹ اور ثبوتوں کے مطابق ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ رشوت، کرپشن اور ڈاکہ ثابت ہو چکا، القادر ٹرسٹ محض بلیک منی کو وائٹ کرنے کے لئے بنایا گیا، 190 ملین پائونڈ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت کی آئی ایم ایف کو کرپشن، رشوت اور منی لانڈرنگ روک تھام کی یقین دہانی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نگراں وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو ملک سے کرپشن، رشوت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کی یقین دہانی کرادی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو حکومت کی جانب سے نیب سمیت مزید پڑھیں

بائیومیٹرک حاضری

ڈی جی ایکسائز کے ہاتھوں اپنا ہی سٹاف رشوت لینے پر مجبور۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسشن پنجاب محمد علی نے ایک ایسا قدم اٹھایا ہے۔جس سے ملازمین رشوت لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ڈی جی ایکسائز کے حکم پر صوبے کے تمام ملازمین کی بائیومیٹرک حاضری کا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کے ٹائون چیئرمین رشوت نہیں دیتے تو کام میں رکاوٹ ڈالی جاتی ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن نے الزام لگایا ہے کہ جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو کام کرنے سے روکا جا رہا ہے، نگران حکومت بھی رکاوٹ ڈال رہی ہے، ٹائون چیئرمین رشوت نہیں مزید پڑھیں

بوگس ٹرانسفر

اٹک اور قصور، اے ڈی آر کی آڑ میں گاڑیوں کی بوگس ٹرانسفر کا انکشاف

رپورٹنگ آن لائن (قسط نمبر 1) ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ضلع اٹک اور ضلع قصور میں اصل مالک کی بجائے ان کے خود ساختہ نمائندوں کے ذریعے گاڑیوں کی مبینہ طور پر بوگس تبدیلی ملکیت کا مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

گوجرانوالہ پراپرٹی ٹیکس چوری۔رشوت کے عوض ٹیکس میں کمی کا انکشاف۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے گوجرانوالہ ڈائیریکٹوریٹ کے زون ون میں مبینہ طور پر رشوت کے عوض پراپرٹی ٹیکس کی چوری کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ جس پر ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گوجرانوالہ جام مزید پڑھیں