ڈاکٹر مراد راس

اسکول کھلنے پر ایک کلاس کے تمام بچے بیک وقت نہیں آئیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) وزیر اسکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ اسکول کھلنے پر ایک کلاس کے تمام بچے بیک وقت نہیں آئیں گے۔ ڈاکٹر مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکول مزید پڑھیں

مشکوک رجسٹریشن ۔ایکسائز آفس ڈی ایچ اے لاہو ر میں گاڑیوں کی رجسٹریشن میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آنے پر انکوائری شروع کردی گئی۔

شہباز اکمل جندران۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن سی ڈی ایچ اے برانچ میں ایمنسٹی سکیم اور نیلامی کے تحت فروخت ہونے والی امپورٹڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن میں بڑی بے ضابطگیاں سامنے آگئی ہیں۔موٹر رجسٹریشن اتھارٹی ڈی ایچ اے لاہور برانچ مزید پڑھیں

مہاجرین

جنوبی یورپ میں مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور المناک حالات

روم (رپورٹنگ آن لائن)حد سے زیادہ بھرے ہوئے کیمپ اور غم و غصہ، جنوبی یورپ میں مہاجرین کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ جنوبی اٹلی میں کئی شہروں کے بلدیاتی نمائندوں نے واضح طور پر حکومت کو تنبیہ کرنا شروع مزید پڑھیں

پی سی بی

رجسٹریشن کے عمل میں سہولت اور تیزی لانے کے مقصد کے تحت عملے کوچھ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں عارضی اور انتظامی اقدام کے طور پر شامل کیا، پی سی بی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ اس نے رجسٹریشن کے عمل میں سہولت اور تیزی لانے کے مقصد کے تحت اپنے عملے کوچھ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں عارضی اور انتظامی اقدام کے طور پر شامل کیا،عبوری مزید پڑھیں

و زیر اعظم سے عثمان ڈار

و زیر اعظم سے عثمان ڈار کی ملاقات ،ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریوں پر مشاورت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی جسمیں ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریوں پر مشاورت کی گئی ۔وزیراعظم نے نوجوان رضا کاروں کو خود اعتماد میں لینے کا مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ، ٹرانسفر ڈیڈز کی چوری،جعلسازی اور غیر قانونی استعمال پر قابو پانے میں ناکام

شہباز اکمل جندران۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو لاہور سمیت صوبے میں گاڑیوں کی ٹرانزیکشن میں استعمال ہونے والی ٹرانسفر ڈیڈز(اسٹیمپ پیپر) کی چوری،جعل سازی اور غیر قانونی فروخت پر قابو پانے میں ناکامی کا سامنا ہے۔ مارکیٹ مزید پڑھیں

نہم جماعت کا امتحان

رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث طلباء آئندہ سال نہم جماعت کا امتحان نہیں دے سکیں گے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور بورڈ کے تحت نویں جماعت کی رجسٹریشن سستی روی کا شکار ہو گئی، سکول بند ہونے سے تعلیمی اداروں میں طلباء کی رجسٹریشن کا عمل شروع نہ ہوسکا، رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث طلباء آئندہ سال مزید پڑھیں

آٹا خریدے

صرف لائسنس ہولڈر ڈیلر ہی مل سے آٹا خریدے اور مارکیٹ میں سپلائی کرے گا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ خوراک نے سرکاری قیمت پر آٹے کی فروخت کو یقینی بنانے اور مڈل مین کے کردار کو ضابطے میں لانے صوبہ بھر کے آٹا ڈیلرز کے لئے 1 ماہ میں لائسنس ہولڈر ہونا لازم قرار دے دیا، مزید پڑھیں

وی پی این رجسٹریشن

پاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کی مدت میں ایک ماہ کا اضافہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ مہینے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ملک میں انٹرنیٹ پر ہر طرح کے مواد تک رسائی کیلئے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) سافٹ ویئر استعمال کرنے والے صارفین مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو مشکلات کا سامنا ، اپوائنٹمنٹ سسٹم میں نقب لگ گئی

لاہور(نیو زرپورٹر) ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو مشکلات کا سامنا ، اپوائنٹمنٹ سسٹم میں نقب لگ گئی ۔ایجنٹوں کی بڑی تعداد افسران کی آنکھوں میں دھول جھونکنے لگی۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے کورونا وائرس سے بچاو کے پیش نظر صوبے کے بڑے شہروں مزید پڑھیں