اشرف بھٹی

حکومت ایف بی آر میں اصلاحات ،ٹیکسز کو سنگل ڈیجٹ میں لے کر آئے ‘ اشرف بھٹی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت ایف بی آر میں اصلاحات اور ٹیکسز کو سنگل ڈیجٹ میں لے کر آئے ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کاگرانٹس اور مالی فوائد مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے فضل الرحمان کے ہاتھ کچھ نہیں آیا،خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ کچھ نہیں آیا۔ ایک انٹرویومیں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مدارس مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10کیلئے دستیاب، پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن بھی کرالی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے پہلی بار پاکستان سپر لیگ 2025 کیلئے اپنی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرالی۔ نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی بھی پاکستان سپر لیگ کیلئے رجسٹریشن کراچکے ہیں۔اس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا سکولوں کی رجسٹریشن ایک ماہ بعد دوبارہ کرانے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے تمام سکولوں کی رجسٹریشن ایک ماہ بعد دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری

صدر مملکت نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) دینی مدارس کی رجسٹریشن کا معاملہ، صدر آصف علی زرداری نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کردیے۔ صدرمملکت کے دستخطوں کے ساتھ ہی بل قانون بن گیا، قومی اسمبلی جلد سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ گزٹ نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے نئے سکولوں کی رجسٹریشن سکول بسوں کی پالیسی سے مشروط کر دی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے نئے سکولوں کی رجسٹریشن سکول بسوں کی پالیسی سے مشروط کر دی جبکہ عدالت نے سکول بسوں کے بغیر سکولوں کی رجسٹریشن کی تجدید ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری سکولزایجوکیشن مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

سودی نظام کے خاتمہ کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا ، مولانا فضل الرحمن

فیصل آباد(رپورٹنگ آن لائن ) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے چیئرمین مرکزی علماءکونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی دمڑ ہاو¿س میں ملاقات 26 ویں آئینی ترمیم میں سودی نظام کے خاتمے اور سوسائٹی ایکٹ ترمیمی بل مزید پڑھیں