وزیر اعظم

معیشت ترقی کررہی ہے ‘روزگار کے موقع پیدا ہورہے ہیں‘ وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے ملک کی معیشت ترقی کررہی ہے اور روزگار کے موقع پیدا ہورہے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں ایک اخباری رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں