ڈینگی

پنجاب کے ہسپتالوں میں اسوقت ڈینگی کا کوئی مریض زیر علاج نہیں’سیکرٹری صحت علی جان خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گز شتہ 24گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی کا کوئی نیا مریض سامنے نہیں آیا ۔سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے بتایا کہ نئے سال کے دوران پنجاب میں ابھی تک ڈینگی کے کل 19نئے مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف، سابق وزیراعظم عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو راولپنڈی پولیس نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کیا یہ رویہ درست ہے؟ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کِک ماری گئی، کیا یہ رویہ درست ہے؟۔ ایک انٹرویومیں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گرفتاری مزید پڑھیں

فیصل آباد

فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکے پہلے سالانہ امتحانات کے انعقاد کے شیڈول کا اعلان

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے پہلے سالانہ امتحانات کے انعقاد کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں مذکورہ امتحانات 15 اپریل 2024 سے شروع مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی میں پراپرٹی ٹیکس کا بڑا سکینڈل،ڈائیریکٹر،ای ٹی او، انسپکٹر، کلرک ملوث

شہبازاکمل جندران۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی ریجن میں پراپرٹی ٹیکس چوری کا بڑا فراڈ سامنے آ گیا ہے۔ راولپنڈی ریجن کے سرکل گلریز میں تعینات ایکسائز انسپکٹر ملک شفیق الرحمان نے اپنے ہی ڈائیریکٹر، ای ٹی او، مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید مبینہ اغوا کیس: راولپنڈی پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی مبینہ اغوا کیس پر پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے مزید پڑھیں