منشیات فروش

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے تعلیمی اداروں میں منشیات بیچنے والا پکڑلیا۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کی ایکسائز برانچ نے کچہری چوک کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرلی ہے۔ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

شراب نوشی

کرسمس،نیو ائیر۔راولپنڈی میں شراب کی 80 ہزار بوتلیں فروخت۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ کرسمس اور نیو ائیرنائٹ کے مواقعوں پر راولپنڈی میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شراب نوشی کی۔اور صرف پی سی ہوٹل میں آن ریکارڈ 80 ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں فروخت ہوئیں۔جبکہ 14ہزار سے زائد بئیر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب سے شیخ رشید کی ملاقات،امن و امان اور راولپنڈی میں جاری منصوبوں پرتبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی ہے، جس میں سیاسی امور، امن عامہ کی صورتحال اور راولپنڈی میں فلاح عامہ کے جاری منصوبوں پر پیشرفت پر بات چیت کی گئی، مزید پڑھیں

کالعدم جماعت

کالعدم جماعت کا احتجاج، لاہور میں سڑکیں اور انٹرنیٹ بند، پنڈی میں میٹرو سروس معطل

اسلام آ باد /لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی جب کہ راولپنڈی میں بھی راستے بند کرکے میٹرو بس سروس معطل کردی گئی ہے۔ وزارت مزید پڑھیں

راولپنڈی

راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث قومی ون ڈے اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا

راولپنڈی (ر پورٹنگ آن لائن)راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث قومی ون ڈے اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ کے خلا ف سیریز کے مزید پڑھیں

راولپنڈی میٹرو سیکنڈل

راولپنڈی میٹرو سیکنڈل ، نیب نے شہباز شریف کو 24اگست کو طلب کرلیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے راولپنڈی میٹرو سیکنڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو24اگست کو طلب کیا ہے، شہباز شریف کو احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال کو کنٹریکٹ دینے پر طلب کیا گیا ہے، نیب ذرائع کے مزید پڑھیں

باپ قتل

گوجر خان میں نافرمان بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل،ملزم کو گرفتار، تفتیش شروع

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کے علاقے جبر میں بیٹے نے اپنے باپ کو گردن پر چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا۔ گوجرخان کے علاقے جبر میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات خالد پرویز نامی 60 سالہ مزید پڑھیں