حنیف عباسی

وزیر ریلوے کا کوئٹہ سے ٹرین آپریشن کل سے بحال کرنے کا اعلان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے رواں ماہ 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ میں معطل ہونے والا ٹرین آپریشن کل سے بحال کرنے کا اعلان کردیا، جعفر ایکسپریس کل پشاور سے کوئٹہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

9 مئی کو راولپنڈی میں عسکری تنصیبات پر حملوں کا کیس: سپریم کورٹ کی حکومت پنجاب کو مہلت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے 9 مئی کو راولپنڈی میں عسکری تنصیبات پر حملوں کے کیس کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت کو رپورٹس جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ملٹری ٹرائل کیس’ کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلی پنجاب کی تمام سکیمیں شفافیت کے اعلی طریقہ کار کے تحت کامیابی کے ساتھ جاری ہیں

کہوٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز آئے روز کسانوں کی بہتری و ترقی کیلیے مفید منصوبہ جات کو عملی جامہ پہنانے میں مصروف عمل ہیں. ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر زراعت توسیع راولپنڈی سید شاہد افتخار بخاری مزید پڑھیں

برائلر گوشت

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ، قیمت عوام کی پہنچ سے باہر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ دو ہفتوں کے دوران زندہ برائلر مرغی اور مرغی کے گوشت کی فی کلوقیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں زندہ برائلر مرغی 285 سے بڑھ کر 530 روپے مزید پڑھیں

بھارت

بھارت اور ویرات کوہلی پاکستان میں کھیلنے کیلئے بے تاب ہیں، شعیب اختر کا بڑا دعویٰ

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شیعب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم اور ویرا کوہلی پاکستان میں کھیلنے کے لیے مرے جارہے ہیں۔ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں تجزیے کے دوران سابق پاکستانی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، جیل ذرائع

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن )ذرائع اڈیالہ جیل راولپنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی منتقلی سے سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ۔جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں