فیاض چوہان

اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں اْنکا انتظار کر رہی ہیں،فیاض چوہان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس نہیں آرہے ان کا چ ہوچکا ہے، اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں نواز شریف کا انتظار کر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رانا شمیم نے حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا،فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گلگت بلستان کی سپریم کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم نے حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے نوٹرائز کرایا۔ مزید پڑھیں

رانا شمیم

توہین عدالت کیس، سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ موخر، ایک بار پھر بیان حلفی طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت رانا شمیم پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے ایک بار پھر ان سے بیان حلفی طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف مزید پڑھیں

رانا شمیم

بادی النظر میں رانا شمیم کے بیان حلفی کے پیچھے نیک نیتی نظر نہیں آتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آ باد ہائی کورٹ نے رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے عبوری تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ بادی النظر میں رانا شمیم کے بیان حلفی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

ہم191ملکوں میں آن لائن پاسپورٹ کی سہولت دے رہے ہیں ،وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 191ملکوں میں آن لائن پاسپورٹ کی سہولت دے رہے ہیں ،ہماری خواہش ہے کہ سو دن میں ای پاسپورٹ شروع ہوجائے، نواز شریف پاکستان آنا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے راناشمیم کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست غیرموثرقرار دید ی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست غیر موثر قرار دے دی ہے۔ پیر کی صبح سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا مزید پڑھیں

رانا شمیم

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا مزید پڑھیں

رانا شمیم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق جج رانا شمیم کو اصل بیان حلفی پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس میں رانا شمیم سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے سابق جج رانا شمیم کو اصل بیان حلفی بھی پیش کرنے کا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

رانا شمیم( ن )لیگی عہدیدار تھے، جعلی آڈیو، ویڈیو بنانا (ن)لیگ کا وتیرہ بن چکا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا شمیم(ن)لیگ کے عہدیدار تھے اور انہیں گلگت کا چیف جج لگاکر مرضی کے حلف نامے لیے گئے، جعلی آڈیو، ویڈیو بنانا (ن)لیگ کا وتیرہ بن چکا مزید پڑھیں