حافظ نعیم الرحمان

ری الیکشن کی ضرورت نہیں ، فارم 45 کی بنیاد پرتمام سیٹوں کا فیصلہ ہونا چاہیے،حافظ نعیم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کاکہنا ہے کہ پاکستان میں ری الیکشن کی ضرورت نہیں ، فارم 45کی بنیاد پر تمام سیٹوں کا فیصلہ ہونا چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا مزید پڑھیں

خوبصورت چین

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کی جانب سے ایک خوبصورت چین کی تعمیر کے جامع فروغ کے بارے میں رائے کا اجراء

 بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے حال ہی میں ایک خوبصورت چین کی تعمیر کو جامع طور پر فروغ دینے کے بارے میں رائے جاری کی ہے۔ ایک خوبصورت چین کی تعمیر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پرویز الٰہی اور دیگر کی رائے ہے کہ اسمبلیاں توڑنے میں جلدی نہ کریں،شاہ محمود قریشی کا اعتراف

ملتان(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اعتراف کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور کچھ دیگر کی رائے ہے کہ اسمبلیاں توڑنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔ ایک انٹرویو میں شاہ محمود نے کہا مزید پڑھیں

شیخ رشید

فوج عوامی رائے کی قدر کرتی ہے‘ جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی‘ شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے اور جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے مزید پڑھیں

فواد چودھری

پرانے طریقہ کار پر سینیٹ الیکشن سپریم کورٹ رائے کی خلاف ورزی، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پرانے طریقہ کار پر سینیٹ الیکشن سپریم کورٹ رائے کی خلاف ورزی ہے، الیکشن کمیشن کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں معاونت کی پیشکش مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

حکومت کا سینیٹ انتخابات ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کا خیر مقدم،سپریم کورٹ کی رائے کو تاریخی قرار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن عدالتی فیصلے کی روشنی میں شفافیت کو یقینی بنائے۔، مزید پڑھیں