پی سی بی میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ میں غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا گیا۔پی سی بی کی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں، کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی، ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

محمد حفیظ

بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا پی سی بی میں کردار ختم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا پاکستان کرکٹ بورڈ میں کردار ختم ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان کو بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کے توسط سے یہ پیغام واضع طور پر دے دیا گیا ہے کہ مستقبل مزید پڑھیں

شاہ خاور

بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کے بعد پی سی بی کے الیکشن کا اعلان کریں گے، شاہ خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور نے کہا ہے کہ بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کے بعد پی سی بی کے الیکشن کا اعلان کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے کہاکہ میری مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ مزید پڑھیں

ملاقات

ذکا اشرف کی فواد حسن فواد سے ملاقات، بورڈ آف گورنرز تشکیل دینے کی اجازت طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد سے ملاقات کی۔ ذکا اشرف کے ساتھ بورڈ حکام اور صدر اسلام آباد ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن جنید اختر بھی تھے، مزید پڑھیں

ذکا اشرف

ورلڈکپ فائنل، 1992 کے فاتح کپتان کی جگہ ذکا اشرف کو خصوصی تحفہ دیے جانے کا امکان

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے ورلڈکپ فائنل میں 1992 کے سابق کپتان عمران خان کی جگہ ذکا اشرف کو خصوصی تحفہ دیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ذکا اشرف کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )ذکا اشرف کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے شہری حافظ سکندر ہمایوں کی درخواست پرسماعت کی، مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

جناح گاندھی ٹرافی؛ ذکا اشرف کی بھارتی بورڈ کو دوطرفہ سیریز کی پیشکش

لااہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو جناح گاندھی ٹرافی کے تحت دوطرفہ سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ مزید پڑھیں