فواد چودھری

نواز شریف لوگوں کو دھوکہ دے کر بیرون ملک گئے، واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف لوگوں کو دھوکہ دے کر بیرون ملک گئے، سابق وزیراعظم کے لندن جانے سے احتساب کے بیانیے کو دھچکا لگا، ان کو واپس مزید پڑھیں

ڈاکٹر لیلیٰ شفیق

ڈاکٹر لیلیٰ شفیق نے جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی کی بطور فوکل پرسن ذمہ داری سنبھال لی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ڈاکٹر لیلیٰ شفیق نے جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی کی بطور فوکل پرسن ذمہ داری سنبھال لی۔ پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے ڈاکٹر لیلیٰ شفیق کو ہدایت کی کہ وہ حکومت پنجاب کی پالیسی مزید پڑھیں

شہباز گِل

ڈھٹائی کی انتہا ہے آدھا خاندان مفرور ہیے اوریہ عدالت پیشی کی بات کر رہے ہیں، شہباز گل کا مریم اور نگزیب کو جواب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈھٹائی کی انتہا ہے آدھا خاندان مفرور ہیاوریہ عدالت پیشی کی بات کر رہے ہیں،میاں مفرور بیٹوں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

لاہور جلسے میں رکاوٹ ڈالی گئی تو بھرپور جواب دیں گے،تصادم کی ذمہ دار حکومت ہو گی،پی ڈی ایم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پی ڈی ایم رہنما رانا ثناءاللہ، عبدالغفور حیدری اور چوہدری منظور نے کہا ہے کہ لاہور جلسے میں رکاوٹ ڈالی گئی تو بھرپور جواب دیں گے،تصادم ہونے پر تمام ذمہ داری حکومت پر ہو گی، پی مزید پڑھیں

شفقت محمود

تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ بوجھل دل سے کیا، امید ہے جنوری تک تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے، شفقت محمود

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق فیصلہ بوجھل دل سے کیا، امید ہے جنوری تک تمام تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ۔ بچوں میں جس طرح مزید پڑھیں

امریکا

چین کا کالعدم قرار کردہ گروپ، دہشت گردی کی امریکی فہرست سے خارج

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے اعلان کیا ہے کہ ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ (ای ٹی آئی ایم )کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین اس گروپ پر شدید تنقید کرتا ہے اور مزید پڑھیں