ڈاکٹر معید یوسف

ڈاکٹر معید یوسف مشیر برائے قومی سلامتی مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کو قومی سلامتی کا مشیر مقرر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید مزید پڑھیں

ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو

مجاد انور خان سبکدوش، نئے ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو نے کمان سنبھال لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان سبکدوش ہوگئے، ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھونے پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ پاک فضائیہ میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کے دوران جے ایف17تھنڈرطیاروں نے سبکدوش ہونیوالے ایئرچیف مجاہدانورخان مزید پڑھیں

نیوروانسٹی ٹیوٹ

نیوروانسٹی ٹیوٹ کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنانے کیلئے سکیورٹی اور صفائی کمپنی کی خدمات حاصل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کو سٹیٹ آف دی آرٹ علاج گاہ بنانے اور سکیورٹی کے انتظامات کو مزید فول پروف کرنے کے لئے نجی کمپنی کے 30سکیورٹی گارڈز نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔ ایگزیکٹو مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں فول پروف سکیورٹی کیلئے نجی کمپنی سے گارڈز کی خدمات حاصل کر لی گئیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے بتایا کہ نظم و نسق کی بہتری کیلئے لاہور جنرل ہسپتال و پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں سکیورٹی سسٹم فول پروف بنانے کے لئے موثر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ہم فیصلہ کرچکے ہیں،وزیراعظم کا31 جنوری تک استعفی نہیں آئیگا،شاہ محمود قریشی

ملتان (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم فیصلہ کرچکے ہیں، 31 جنوری تک وزیراعظم عمران خان کا استعفی نہیں آئے گا، کسی کے دبا ومیں آکر استعفی نہیں دیں گے،پی ڈی ایم مزید پڑھیں

پومپیو

ایران کو چینی اور روسی اسلحہ کے حصول سے روکیں گے،امریکی وزیرخارجہ

پیرس( ر پورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے منگل کے روز کہا ہے کہ امریکا ایران کو روسی اور چینی ہتھیاروں کے حصول سے روکے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ ایران پر پابندیوں میں مزید پڑھیں

اداکار ہ ثنا

فنکار کبھی ریٹائر نہیں ہوتا ،خواہش زندگی کی آخری سانس تک اداکاری کروں‘ اداکار ہ ثنا

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)نامور اداکار ہ ثنا نے کہا ہے کہ فنکار کبھی ریٹائر نہیں ہوتا اور میری بھی خواہش ہے کہ زندگی کی آخری سانس تک اداکاری کروں،اپنے کیریئر میں ہرطرح کے کردار نبھا کر اپنی صلاحیتوں کا مزید پڑھیں

قوی خان

ہمیں اپنے ملک کیلئے فکر کو اپنانا ہوگا جس کا فقدان ہے ‘سینئر اداکار قوی خان

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)سینئر اداکارقوی خان نے کہا ہے کہ ہمیں آج نوجوان نسل کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ پاکستان کتنی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا ،یوم آزادی پر جشن منانا بہت اچھی بات ہے لیکن ہمیں مزید پڑھیں

وزیراعظم حسان دیاب

کرپشن اور بد انتظامی سانحہ بیروت کا اصل سبب ہے، لبنانی وزیراعظم

بیروت (ر پورٹنگ آن لائن)لبنان کے وزیراعظم حسان دیاب نے دارالحکومت میں ہفتے کے روز ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے بعد مظاہرین کا غصہ ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی ہے اورکہاہے کہ ملک اس وقت ایک ایسے المیے سے گذر مزید پڑھیں

صوبائی وزیر بلدیات

صوبائی وزیر بلدیات کی متعلقہ اداروں کو فعال رہنے کی ہدایت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈر پاسز اور نشیبی علاقوں میں ترجیحی بنیادوں پر نکاسی آب کا کام کیا جائے، میونسپل کمشنرز مستقل طور مزید پڑھیں