فیصل واوڈا

پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے،فیصل واوڈا کا دعویٰ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے فکہ پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان کسٹمز ایجنٹس مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کی ذمہ داری اسحق ڈار کو سونپ دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات دور کرنے کی ذمہ داری نائب وزیراعظم اسحق ڈار کو سونپ دی ہے۔ یہ بات وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل مزید پڑھیں

چینی نا ئب وزیر اعظم

ترقی یافتہ ممالک کو کاربن اخراج کو کم کرنے میں اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے ، چینی نا ئب وزیر اعظم

با کو (رپورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈینگ شیوئی شیانگ نے آذربائیجان کے دارلحکومت باکو میں منعقدہ عالمی رہنماؤں کے ماحولیاتی ایکشن سمٹ سے خطاب کیا۔بد ھ کے روز مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عدالتی سزابھگتیں گے یانہیں حتمی فیصلہ آج ہوگا

نیویارک(رپورٹںگ آن لائن )نیو یارک کی ایک عدالت اسی ہفتے یہ فیصلہ کرنے والی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ 26 نومبر کے عدالتی فیصلے کے تحت سزا پائیں گے یا سپریم کورٹ سے استثنا کے حق میں دیے گئے فیصلے کو مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

محمد رضوان کے کپتان بننے پر خوشی’ذمہ داری بہتر نبھائیں گے،شاہد آفریدی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کے کپتان بننے پر خوشی ہوئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکمت عملی،مثبت توانائی اور جذبیوالا کپتان اگرچاہیے تو وہ رضوان ہے،امید مزید پڑھیں

علی محمد خان

ملک ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ صرف عمران خان نے لیا ہے اور کسی کی ذمہ داری نہیں؟ علی محمد خان کا سوال

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن )پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ فارم 47سے پاکستان نہیں چلنے والا، کیا ملک ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ صرف عمران خان نے لے رکھا ہے؟ باقی کسی اور کی ذمہ داری نہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ نجکاری، عبدالعلیم خان کو شعبے کی اصلاحات کے نفاذ کی ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں قیمتی پتھروں کی صنعت کی ترقی اور انکی برآمدات میں اضافے کیلئے شعبے کی اصلاحات کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتی پتھروں کی صنعت کی ترقی مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

حکومت کا ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غریب کو مہنگی بجلی ، ٹیکسوں کے عذاب سے نجات دے ، امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کا ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غریب کو مہنگی بجلی ، ٹیکسوں کے عذاب سے نجات دے ،ہمارے سارے مطالبات جائز ہیں، حکومت بوکھلاہٹ مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف

دہشتگردی سے نمٹنے کی ذمہ داری تمام وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ اداروں پر عائد ہوتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کی ذمہ داری تمام وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ ساتھ اداروں پر عائد ہوتی ہے،ملک سے اس لعنت کے خاتمے کے لیے مزید پڑھیں