ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان میں پہلی مرتبہ تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آ باد ( رپورٹنگ آن لائن) ماڑی پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کےذخائر دریافت کرلیے۔ ترجمان ماڑی پیٹرولیم نے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں یہ تیل و گیس کی پہلی دریافت ہے مزید پڑھیں