شہبازشریف

چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِاعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے، چین کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعلقات کا مزید فروغ خوش آئند ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز مزید پڑھیں