جسٹس جمال مندوخیل

اے پی ایس حملے میں گٹھ جوڑ موجود تھا تو فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ جسٹس جمال خان مندوخیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفسار کیا ہے کہ اے پی ایس حملے میں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

افغانستان 2024 میں داعش کی بھرتیوں اور سہولت کاری کا مرکز رہا ہے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے الزمات مسترد کردیے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے الزامات پاکستان مزید پڑھیں

چین

چین کا شام سے انسداد دہشت گردی کی ذمہ داریاں پوری کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شام کے حوالے سے منعقدہ ایک کھلے اجلاس میں اپنی تقریر میں نشاندہی کی کہ شام کی مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدر کا داعش اور کرد دہشتگردوں کو قیادت سمیت جلد ختم کرنے کا اعلان

قاہرہ(رپورٹنگ آن لائن)ترک صدر نے اعلان کیا ہے کہ داعش اور کرد دہشتگردوں کو قیادت سمیت جلد ختم کردیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردگان نے کہا کہ دہشت گرد گروپوں داعش اور کردوں کے صفائے کا مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کو 26 نومبر کے واقعات میں برابر کی شریک قرار دے دیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کو 26 نومبر کے واقعات میں برابر کی شریک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ابھی تک رابطہ نہیں ہوا، حکومت کے ریسپانس کو دیکھیں گے، مزید پڑھیں

محسن نقوی

پی ٹی اے کے تعاون سے دہشت گرد گروپوں کے اکاﺅنٹس بلاک اور غیر قانونی سمز کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جائیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آ ن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے سب نے ملکر کام کرنا ہے، پی ٹی اے کے تعاون سے دہشتگرد گروپوں کے اکاﺅنٹ سکو مزید پڑھیں

بھارت

بھارت، مرکزی وزیر کا سر قلم کرنے پر زمین انعام میں دینے کا اعلان

حیدرآباد(رپوٹنگ آن لائن) بھارتی ریاست تلنگانہ میں کانگریس سے تعلق رکھنے والے ایک ایم ایل اے نے مرکزی وزیر رونیت سنگھ بٹو کا سر قلم کرنے والے شخص کے لیے اپنی زمین بہ طور انعام دینے کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کا فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینا بلا جواز ہے، انتونیو گوتریس

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کوئی چیز بھی اسرائیل کی جانب سے غزہ کے لوگوں پر نافذ اجتماعی سزا کا جواز نہیں بن سکتی جو ناقابل تصور مشکلات کا سامنا کر رہے مزید پڑھیں

صدر مملکت

منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ جرائم پیشہ اور دہشت گرد عناصر کیلئے آمدن کا ذریعہ ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ منشیات کی پیداوار اور اسمگلنگ جرائم پیشہ اور دہشت گرد عناصر کیلئے آمدن کا ذریعہ ہیں،ہمیں اپنے معاشرے بالخصوص تعلیمی اداروں میں منشیات کی ترسیل کو مزید پڑھیں