مقدمات

حکومت جانے سے پہلے تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے، کیپٹن(ر)صفدر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے کہا ہے کہ حکومت جانے سے پہلے تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے۔جمعرات کو میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پر بنائے گئے مزید پڑھیں

وسیم اکرم

پشاور دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل شکستہ ہوں، وسیم اکرم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن )سابق لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے کہاہے کہ پشاور دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل شکستہ ہوں۔پشاور واقعہ پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ہم ہمیشہ اْن لوگوں مزید پڑھیں

پومپیو

اسرائیل کے ساتھ امن سوڈان کے بہترین مفاد میں ہے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ سوڈان (السودان) بہت جلد اسرائیل کو تسلیم کر لے گا جبکہ امریکا نے سوڈان کا نام دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ممالک کی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

ہم آپ کو باز رکھ سکتے ہیں، پومپیو نے خامنہ ای کو باور کرا دیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے حوالے سے امریکی انتظامیہ کے سخت موقف کو دہرایا ہے اور باور کرایا ہے کہ ایران پر انتہائی دبائو کی پالیسی جاری رہے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پومپیو نے اپنی مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

نواز شریف اور کلبھوشن میں زیادہ فرق نہیں، فیصل واوڈا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور کلبھوشن میں زیادہ فرق نہیں ہے۔وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ نواز شریف اور کلبھوشن میں مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

ایران کے اسلحہ حصول پر پابندیاں، جدوجہد جاری رکھیں گے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے برطانوی ہم منصب ڈومینک راب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ واشنگٹن ایران پر عائد اسلحہ کے پابندی کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاکستان نے امریکہ بھارت کے انسداد دہشتگردی کے مشترکہ ورکنگ گروپ کے مشترکہ بیان میں پاکستان سے متعلق حوالوں کو مسترد کردیا

اسلام آباد( ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان نے امریکہ بھارت کے انسداد دہشت گردی کے مشترکہ ورکنگ گروپ کے مشترکہ بیان میں پاکستان سے متعلق حوالوں کو مسترد کردیا۔امریکہ ہندوستان کے انسداد دہشت گردی کے مشترکہ ورکنگ گروپ کے 17 ویں مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

دہشت گردی کے لیے فنڈنگ،امریکا نے ایران کے 11ادارے بلیک لسٹ کر دئیے

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے تیل اور پیٹرو کیمیکل شعبوں میں کام کرنے والے 11 ایرانی اداروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ ان اداروں پر دہشت گردوں اور انتہا مزید پڑھیں