ولادیمیر پیوٹن

بیلگورود پر حملہ دہشتگردی تھا،یوکرین کوسزا ملے گی، ولادیمیر پیوٹن

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن )روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے 30دسمبر کو ان کے ملک کے شہر بیلگورود پر ہونے والے حملے کو دہشت گردی کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے جرائم کی سزا دی جائے گی، کریملن پیلس مزید پڑھیں

آرمی چیف

پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا. پاکستان تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے،پاکستان، امریکا کے ساتھ مضبوط مزید پڑھیں

اے پی ایس

شہدائے سانحہ اے پی ایس کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی ، غم میں شریک ہیں’ گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کی نویں برسی پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

اسحق ڈار

نگراں حکومت دہشت گردی پر اِن کیمرا بریفنگ دے،اسحق ڈارکا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم (ن) کے رہنما سابق وزیر وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ نگراں حکومت دہشت گردی پر اِن کیمرا بریفنگ دے، اگر کوئی کہے کہ کارروائی میں ٹھہر جائیں تو ایسی مزید پڑھیں

سابق پولیس انسپکٹر

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے ملزم عابد باکسر کیخلاف سرکاری رائفل مزید پڑھیں

جلیل عباس جیلانی

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی موقف کو تسلیم نہیں کرتا،وزیر خارجہ

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی موقف کو تسلیم نہیں کرتا، کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر بھارت کی دہشتگردی عالمی سطح پر بے نقاب ہوچکی ہے، مزید پڑھیں

صائمہ سلیم

بھارت دہشت گردی کا شکار نہیں بلکہ اس کا اسپانسر ہے: صائمہ سلیم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی نمائندہ صائمہ سلیم نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا شکار نہیں بلکہ اس کا اسپانسر ہے۔ پاکستانی مشن کی نمائندہ صائمہ سلیم کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ مزید پڑھیں