آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا کر بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے30دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے30دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ جمعہ کو آئی ایس پی آر سے جاری کردہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ آصف علی زرداری کی باجوڑ بم دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر نواگئی، تحصیلدار اوردیگر اہلکاروں کی شہادت پر دلی اظہار افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

سرنڈر کرنا پاکستان کی ڈکشنری میں نہیں، بھارت امن کیلئے مذاکرات کرے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے، سرنڈر کرنا پاکستان کی ڈکشنری میں شامل نہیں، عالمی برادری دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون کرے، مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

بھارت خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سر پرست ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سر پرست ہے،پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ کبھی کریگا،، معرکہ حق مزید پڑھیں

خواجہ آصف

دہشت گردی مشترکہ خطرہ، سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کیا جائے، خواجہ آصف

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی پوری دنیا کے لیے مشترکہ خطرہ ہے، اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ وزیر مزید پڑھیں

26نومبر احتجاج کیس

26نومبر احتجاج؛ تھانہ کراچی کمپنی کے مقدمے میں 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج پر درج تھانہ کراچی کمپنی کے مقدمے میں 3 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے یا جنگ کیلئے تیار رہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے یا جنگ کیلئے تیار رہے، پانی پر جنگ لڑنا پڑی تو اگلی جنگ بھی مزید پڑھیں

شہباز شریف

صوبائی، فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید، وزیراعظم کا اظہارِ مذمت

صوابی (رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخواہ کے شہر صوابی کے تھانہ آئی ڈی ایس کی حدود میں ہوٹل پر فائرنگ سے 2 پولیس اہل کار شہید ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکاروں کو ہوٹل میں کھانا کھاتے وقت گولیوں کا مزید پڑھیں

شفقت علی خان

،اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کےچارٹر،عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کےچارٹراورعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں ہفتہ وارمیڈیا بریفنگ کے دوران شفقت علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران مزید پڑھیں