سید یوسف رضا گیلانی

دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں اپنے جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں اپنے جوانوں کی قربانیوں پر فخر ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بنوں میں فرنٹیئر کور ہیڈ کوارٹرز پر ہونے والے مزید پڑھیں

وزیراعظم

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد عناصر کا جلد خاتمہ کیا جائے گا: صدر و وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سکیورٹی فورسز پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صدر مملکت نے کہا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نےبلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

ملکی دفاع و استحکام کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والے حقیقی ہیرو ہیں، سردار ایاز صادق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مستونگ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آپریشن کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کا ہنگو میں فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن کے دوران زخمی ڈی پی او محمد خالد سے ٹیلی فونک رابطہ، خیریت دریافت کی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہنگو میں فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن کے دوران زخمی ڈی پی او محمد خالد سے ٹیلی فو نک رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ یہاں جاری بیان کے مزید پڑھیں

جام کمال خان

جام کمال خان کی بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت،شہداء کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے بلوچستان کے ضلع آواران میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کے دوران پاک فوج کے بہادر افسر میجر سید ربنواز طارق کی شہادت اور ضلع قلات میں مسافر مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

بلوچستان میں معصوم جانوں کے قاتل کسی رعایت کے مستحق نہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں معصوم جانوں کے قاتل کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، ژوب واقعہ پر مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

ابرا ہم اکارڈ کا شوشہ درحقیقت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی راہ ہموار کرنا ہے ‘جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاویدقصوری نے کہا ہے کہ حکومت نے ابرا ہم اکارڈ کا حصہ بننے اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پیش رفت کی تو ان کا انجام برا ہو گا،امریکن مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کی باجوڑ کی تحصیل خار میں سرکاری گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے باجوڑ کی تحصیل خار میں صدیق آباد پھاٹک کے قریب سرکاری گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں عوام مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد جہنم واصل اور دو دہشتگرد گرفتار ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع دکی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران ہندوستانی پراکسی، فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 2 بھارتی سپانسر دہشت گردوں کو جہنم واصل جبکہ دو دہشتگردوں کو گرفتار کر مزید پڑھیں