لاہور22اکتوبر(زاہد انجم سے)گرینڈ ہیلتھ الائنس لاہور جنرل ہسپتال نے فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے دہشتگردی،نسل کشی،مظالم اور بربریت کے خلاف احتجاج اور فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا جس میں شعبہ آرتھوپیڈک کے سربراہ مزید پڑھیں
