میرسرفراز احمد بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کلمت میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کلمت میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ معصوم مسافروں کو بس سے اتار کر شناخت کی بنیاد پر قتل کرنا گھناؤنی اور بزدلانہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی گوادر میں مسافروں پر فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوادر کے علاقے کلمت میں مسافروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردوں نے بزدلانہ کارروائی کرکے معصوم لوگوں کو نشانہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا نوشکی میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے ،دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

قوم کو ملک دشمن سازشوں ، دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کاعہد کرنا ہوگا’ عبد العلیم خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صدراستحکام پاکستان پارٹی ووفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ یوم پاکستان پوری قوم کو باہمی اتحاد اور قومی یکجہتی کاپیغام دیتا ہے. 23مارچ کو قراردادِ پاکستان کی منظوری سے ہی پاکستان کاحصول ممکن ہوا، بحیثیت قوم مزید پڑھیں

بیرسٹرسیف

حکومت نہ تو خود افغانستان کو انگیج کرتی ہے، نہ کسی اور کو بات کرنے دیتی ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی حکومت کے بقول دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں تو حکومت کو افغانستان سے بات کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ ایک مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

سلامتی کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کی عدم شرکت بڑی غلطی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں پی ٹی آئی کی عدم شرکت کو بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ عجیب فیصلہ تھا. انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کا مسئلہ قومی مزید پڑھیں

شازیہ مری

ملک کی ترقی اور تعمیر کیلئے دہشتگردی کا خاتمہ ضروری ہے، شازیہ مری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہاہے کہ ملک کی ترقی اور تعمیر کیلئے دہشتگردی کا خاتمہ ضروری ہے۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ پارلیمان میں نیشنل سکیورٹی بریفنگ کا خیرمقدم مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

افغانستان میں بیٹھے پاکستان مخالف دہشتگرد گروپس ،ٹریننگ کیمپس کیخلاف سرجیکل اسٹرائیکس کا ارادہ نہیں ‘ رانا تنویر

مریدکے (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس سمیت پاکستان خصوصاًبلوچستان اورخیبر پختونخواہ میں ہونے والی دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان میں بیٹھے دہشتگروپ ملوث ہیں جن کو مزید پڑھیں

سیدال خان

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا جعفر ایکسپریس پر دہشتگرد حملے کے خلاف بہادری سے لڑنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نےجعفر ایکسپریس پر دہشتگرد حملے کے خلاف بہادری سے لڑنے والی سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین کیا ہے۔ بدھ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے مزید پڑھیں