اجتماعی شادی

دھی رانی پروگرام کے تیسرے مرحلے میں محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام جناح سٹیڈیم میں 149 بچیوں کی اجتماعی شادی کی پروقار تقریب

اوکاڑہ ( شیر محمد)صوبائی وزیر نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے متوسط گھرانوں کی بچیوں پر دست شفقت رکھتے ہوئے انہیں 2 لاکھ روپے کی سلامی کارڈز کا تحفہ دیا، وزیراعلیٰ پنجاب کے بہترین فلاحی اقدام پر شادیوں کے جوڑوں مزید پڑھیں