حافظ نعیم الرحمن

اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہے تو ایم کیو ایم کے دھڑوں کو کون ملارہا ہے، حافظ نعیم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہے تو زرداری ٹیسوری ڈاکٹرائن کون کررہا ہے، ایم کیو ایم کے دھڑوں کو کون ملارہا ہے؟۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت مزید پڑھیں