محکمہ ایکسائز

محکمہ ایکسائز فیصل آباد میں کانسٹیبلز کی جعلی بھرتیاں، میرٹ کی دھجیاں اُڑا دی گئیں، رشوت لے کر نااہل امیدوار بھرتی کیے جانے کا انکشاف سامنے آگیا۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فیصل آباد میں کنسٹیبلز کی بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں اور مبینہ رشوت ستانی کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈائریکٹر ایکسائز فیصل آباد تنویر عباس گوندل پر الزام ہے کہ انہوں نے مزید پڑھیں

سرکاری نرخنامے

اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیر دیں

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیر دیں، پھل اور سبزیوں کی مقررہ کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت جاری رہی جس کی وجہ سے خریداروں اور دکانداروں میں مزید پڑھیں

اسد عمر

اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ ہمارے ورکر مراد مزید پڑھیں

وزیراعظم

عمران نیازی نے آئی ایم ایف معاہدے کی دھجیاں اڑائیں، پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر معروف جریدے اکانومسٹ میں شائع ہونے والی دو خبروں نے عمران نیازی کے بارے میں جو کچھ ہم کہہ رہے ہیں اس کی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

ہمارے کارکنوں میں کافی غصہ پایا جارہا ہے، سردار ایاز صادق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنوں میں کافی غصہ پایا جا رہا ہے، انتظامیہ اپنا فیئر کردار ادا کرے اور الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

زیادتی کیس

زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی رہا ہوتے ہی دوسری جماعت کے طالب علم سے زیادتی

پاکپتن(رپورٹنگ آن لائن) زیادتی کیس میں رہائی پانے والے ملزم نے رہا ہوتے ہوئے ایک بار پھر قبیح کرتے ہوئے قانون کی دھجیاں اڑا ڈالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو سال ملزم ذوالفقار ماچھی کو زیادتی کیس میں گرفتار کیا مزید پڑھیں