ڈونلڈ ٹرمپ

روسی صدر کے ساتھ ہمارے ایلچی کی بات چیت نتیجہ خیز رہی، ٹرمپ

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ان کے ایلچی اسٹیو وٹ کوف کی بات چیت بہت اچھی، نتیجہ خیز اور تعمیری تھی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹروتھ سوشل پلیٹ مزید پڑھیں