چینی صدر

چینی صدر کا  کویت کے نئے امیر  شیخ مشال الصبح کوتہنیتی پیغام 

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ  نے  شیخ مشال الصبح  کو  کویت کا امیر بننے پر تہنیتی پیغام بھیجا۔  شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور کویت کے درمیان گہری  روایتی دوستی پائی جاتی ہے مزید پڑھیں