دودھ فروشوں

دودھ فروشوں نے کھلے دودھ ،دہی کی قیمتوںمیں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ٹیٹرا پیک کمپنیوں کے بعد شیر فروشوں نے بھی کھلے دودھ اور دہی کی قیمتوںمیں بڑا اضافہ کر دیا ۔ صوبائی دارالحکومت میں شیر فروشوں نے فی لیٹر دودھ کی قیمت میں 20روپے اضافہ کر دیا جس مزید پڑھیں

دودھ کی قیمت

کراچی کے بیشتر علاقوں میں دودھ کی قیمت 180روپے فی لیٹرتک گر گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) شہر قائد کے باسی اپنے بچوں کیلئے دودھ خریدنے کی سکت بھی کھوتے جارہے ہیں، مہنگائی کے باعث دودھ کی فروخت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے جس کے سبب قیمت میں نمایاں کمی کردی گئی۔ مزید پڑھیں

دودھ کی قیمت

کراچی ،ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت میں 20روپے اضافے کا اعلان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) کراچی میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں20روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں20روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ (آج)11 مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

کراچی(عکس آن لائن)اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی اشیا خورونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیاگیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر خشک دودھ، صابن، سرخ مرچ، نمک، مصالحہ جات، مشروبات، ٹوتھ پیسٹ اور جوتوں کی پالش سمیت کئی اشیا مہنگی ہوگئی ہیں۔ اس حوالے سے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈ کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیاہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق نہانے کے صابن کی قیمت میں ڈیڑھ روپے سے لے کر 7 روپے ۔ کھانے کی سوئیاں کا پیکٹ8 روپے ،بچوں کے34 کے پیک کا ڈائپر60 روپے۔ ٹوتھ پیسٹ کی قیمت میں 15 روپے تک کا اضافہ کردیاگیاہے۔اسی طرح 250 ملی لیٹر کے ہینڈ واش کی قیمت میں 15 روپے، ملٹی پرپز کلینر کی قیمت بھی 29 روپے ،جوتوں کی پالش میں10 روپے تک، جوتے چمکانے والی75 ملی لیٹر کے لیکوڈ 12 روپے ، ٹوتھ برش کی قیمت میں بھی 10 روپے اضافہ،275 ملی لیٹر مائوتھ واش 20 روپے، 225 ملی لیٹر ہینڈ واش 10 روپے تک مہنگا ہواگیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف مصالحہ جات کی قیمت میں 5 روپے سے 15 روپے ، 50 گرام انار دانے کی قیمت میں 2 روپے ، 1.4 کلو گرام چائے کے دودھ کی قیمت میں 97 روپے ، ایک کلو کپڑے دھونے کے پاوڈر کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ہوا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل پہلے ہی مہنگا کیا جا چکا ہے ۔ قبل ازیں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 22 سے 27 روپے اضافہ کیا گیا تھا ۔یہی نہیں، سافٹ ڈرنکس کی قیمت میں 3 روپے اضافہ ہوا اور مشروبات کی 8 سو ملی لیٹر کی بوتل 31 روپے مہنگی ہوئی ۔ 50 گرام مرچ کی قیمت میں 22 روپے اضافہ کیا گیا۔ 50 گرام ادرک کی قیمت میں 12 سے 15 روپے اضافہ ہوا۔

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی اشیا خورونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیاگیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر خشک دودھ، صابن، سرخ مرچ، نمک، مصالحہ جات، مشروبات، ٹوتھ پیسٹ اور جوتوں کی پالش سمیت مزید پڑھیں