ماں کا دودھ

ماں کا دودھ پلانے کی شرح میں کمی کے باعث بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے،غذائی ماہرین

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کی فوڈ نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر عائزہ احمد نے ماؤں میں دودھ پلانے کی کم ہوتی ہوئی شرح اور بچوں کی بڑھوتری میں جمود پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سے بچوں مزید پڑھیں

بریسٹ فیڈنگ

نوزائیدہ بچوں کو بلا وجہ ماں کے دودھ سے محروم رکھنا انکی حق تلفی ہے’ ڈاکٹر جمال ناصر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ نوزائیدہ بچوں کو بغیر کسی خاص وجہ کے ماں کے دودھ سے محروم رکھنا اور انہیں ڈبے کا دودھ پلانا ان کی مزید پڑھیں

دہی

نارووال ،دودھ کی قیمت 150روپے ،دہی کی قیمت 160روپے کلو مقرر

نارووال(رپورٹنگ آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے نارووال میں دودھ اور دہی کی قیمتوں کا ازسر نو تعین کرتے ہوئے دودھ کی قیمت 150روپے اور دہی کی قیمت 160 روپے کلو مقرر کر دی۔ ڈپٹی کمشنرمحمداشرف نے ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کی مزید پڑھیں

فوڈا تھارٹی

6کروڑ 52لاکھ 41ہزار 88لیٹر دودھ کی چیکنگ، 10لاکھ 15ہزار 820لیٹر ملاوٹی و ناقص دودھ تلف کیا گیا’ فوڈا تھارٹی

لاہو ر( رپورٹنگ آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دودھ کی چیکنگ کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ۔ ڈی جی فوڈا تھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے ۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی مزید پڑھیں

دودھ

کراچی، دودھ کی من مانی قیمتوں پر فروخت ،فی کلو قیمت 220روپے تک جاپہنچی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں دودھ من مانی قیمتوں پر فروخت کیا جارہا ہے، دودھ کی فی کلو قیمت 220 روپے تک جا پہنچی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں مزید اضافہ مزید پڑھیں

دودھ

پنجاب میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو ملاوٹ سے پاک صحتمند دودھ فراہم کرنے کیلئے صوبے بھر میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی مزید پڑھیں