عالمی اجتماع

اللہ سے دوستی کرلو ،ساری مشکلات سے نجات مل جائے گی ‘ عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ میں شروع

رائے ونڈ (رپورٹنگ آن لائن)رائے ونڈعالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ امیر جماعت مولانا نذرالرحمان کے فکر انگیز بیان سے شروع ہوگیا -انہوں نے کہا کہ اسلام اجتماعیت کا دین ہے جو جوڑ نے کا حکم دیتا ہے اور توڑ مزید پڑھیں