اسعد الشیبانی

سعودی عرب کی تاریخی سپورٹ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، شام

دمشق(رپورٹنگ آن لائن)شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے ایک بار پھر اپنے ملک پر عائد بین الاقوامی پابندیاں اٹھائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عرب ٹی وی سے گفتگومیں انھوں نے واضح کیا کہ نئی سیاسی انتظامیہ مزید پڑھیں

احمد الشرع

شامی فوج کا نیا ڈھانچہ جلد، ریاستی اختیار کے بغیر ہتھیار کی اجازت نہ ہو گی، الشرع

دمشق( رپورٹنگ آن لائن)شام میں نئے انتظام کے رہنما احمد الشرع نے کہا ہے کہ اس وقت کم از کم نصف شامی شہری بیرون ملک مقیم ہیں۔ ملک کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہو چکا ہے اور نئی حکومت کو شدید مزید پڑھیں

محمد البشیر

شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد

دمشق(رپورٹنگ آن لائن ) ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے محمد البشیر سے ملاقات کی۔ اس دوران یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ محمد البشیر کو شام میں عبوری حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ شامی مزید پڑھیں

سربراہ ابو محمد الجولانی

شام کو فتح کرنے کے بعد باغی ملیشیا کے سربراہ ابو محمد الجولانی کی سجدہ شکر کی مبینہ ویڈیو وائرل

دمشق (رپورٹنگ آن لائن) شامی فوج کوچند روز میں پسپا کر کے شام کو فتح کرنے والے اپوزیشن ملیشیا کے رہنما ابو محمد الجولانی کی سجدہ شکر کی ویڈیو سامنے آگئی۔حلب، دارہ اور حمص کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد مزید پڑھیں

بشارالاسد

دہشت گردوں کا حامی کوئی بھی ملک ہو، ان کے خلاف طاقت استعمال ہو گی، بشارالاسد

دمشق(رپورٹنگ آن لائن)شام کے صدر بشارالاسد نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ماسکو کی حمایت یافتہ ریاست جارجیئن جمہوریہ ابخازیہ کے عہدے مزید پڑھیں

شامی فورسز اور ترکیہ

شامی فورسز اور ترکیہ کے وفادار دھڑوں کے درمیان جھڑپیں، 200 افراد جاں بحق

دمشق(رپورٹنگ آن لائن)سیریئن آبزرویٹری نے اعلان کیا ہے کہ حلب اور ادلب کے دیہی علاقوں میں ہونے والی لڑائیوں میں شامی فوج اور مسلح دھڑوں کے 200 ارکان مارے گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کی وزارت دفاع نے مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کے ایران پرفضائی حملے،پاسداران انقلاب ہیڈکوارٹرز سمیت فوجی اہداف نشانہ

تہران(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کردیا ، اسرائیل کی جانب سے ایران پر جنگی طیاروں، میزائلوں اور ڈرونز سے ایک رات میں تین باربمباری کی گئی اور 20مقامات کو نشانہ بنایا گیا ۔تہران ایئرپورٹ کے قریب مزید پڑھیں

سعودی عرب

ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملہ قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی عرب

ریاض (رپورٹنگ آن لائن) سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شام میں ایرانی مزید پڑھیں