دلیپ کمار کی وفات

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی، شیخ رشید احمد، فوادچودھری ، سینیٹر فیصل جاوید کا دلیپ کمار کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے عظیم اداکار دلیپ کمار کے انتقال اظہار افسوس کیا ہے۔ عارف علوی نے کہا کہ دلیپ کمار عاجز، پروقار اور بہترین شخصیت کے مالک تھے۔ غم کی اس گھڑی میں مزید پڑھیں