محمد اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلی فونک رابطہ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور غزہ میں انسانی بحران پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے مشرق مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف 6 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف آج سے 4 ستمبر تک چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ایس سی او اجلاس سے خطاب کریں گے۔ شہباز شریف چینی صدر اور وزیراعظم سے مزید پڑھیں

شفقت علی خان

آپریشن مہا دیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آپریشن مہادیو سے متعلق کوئی بھی بھارتی دعویٰ پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان آپریشن سندور پر ہندوستانی رہنماؤں کے بے مزید پڑھیں

اسحق ڈار

نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ملائیشیا کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 32ویں ایشیائی علاقائی فورم ( اے آر ایف )کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے ملائیشیا کے دو روزہ کامیاب دورے کے بعد ہفتے کو کوالالمپور سے اسلام آباد مزید پڑھیں

اجلاس

پاکستان اور کینیڈا میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

کوالالمپور (رپورٹنگ آن لائن) کوالالمپور میں 32ویں آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس کے موقع پر نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

شفقت علی خان

بھارتی دعوے غلط، جنگ بندی کی درخواست نہیں کی تھی،دفتر خارجہ پاکستان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) دفتر خارجہ نے بھارتی میڈیا کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے کہ پاکستان نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران جنگ بندی کی درخواست کی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا مزید پڑھیں

شفقت علی خان

مودی کی پھر اشتعال انگیزی،بھارت کی کسی بھی جارحیت کا پوری قوت سے ردعمل دیا جائیگا، پاکستان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے اشتعال انگیز بیان کے بعد دوبارہ دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نئی دہلی نے کوئی بھی اشتعال انگیزی کی تو اسلام آباد اس کا منہ مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

فرانس کا ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے دعوی بے بنیاد قرار

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے فرانس کے دعوی کو کھوکھلا اور بے بنیاد قرار دے دیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا۔ دفتر خارجہ کے مطابق کمیٹی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی مزید پڑھیں