بھارت

بھارت، پاکستان کو جنگ میں شکست نہیں دے سکتا، سابق بھارتی پولیس افسر

نئی دہلی(ر پورٹنگ آن لائن)سابق بھارتی پولیس افسر این سی استھانہ کی سیکیورٹی امور پر گہری بصیرت کی حامل نئی کتاب میں کہا گیا ہے کہ بھارت اپنے مخالف پاکستان اور چین کے نظریاتی اور اسٹریٹیجک مقاصد کے بارے میں مزید پڑھیں