مشال ملک

دستکاری کا شعبہ روزگار کے مواقع پیدا کرکے ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے،مشعال حسین ملک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ دستکاری کا شعبہ روزگار کے مواقع پیدا کرکے ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہاں دستکاری کی ایک مزید پڑھیں