شہزاد اکبر

میں اپنی وصیت لے آؤں گا، بلاول بھی لے کر آئیں، شہزاد اکبر کا چیلنج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہاہے کہ میں اپنی وصیت لے آؤں گا، بلاول اپنی وصیت بھی لے آئیں جس کے ذریعے انہیں چیئرمین شپ ملی۔مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے بلاول کے الزامات مزید پڑھیں

احسن اقبال

بھاشا ڈیم کے حوالے سے میرے خدشات ہیں،خدشہ ہے دیا میر بھاشا ڈیم کی لاگت 4 ہزار 80 ارب روپے ہوجائے گی، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی نے ورکنگ پیپر 24گھنٹے قبل نہ ملنے پر اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی کو سنجیدہ نہیں لیا جارہاہے ۔ قومی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی ،مارکس شیٹ اور تعلیمی اسناد کی تصدیق وائری فکیشن کاؤنٹر کھول دیا گیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق موجودہ صورتحال میں طلباوطالبات کی سہولت کے لئے مارکس شیٹ اور سرٹیفیکٹ(تعلیمی اسناد) کی تصدیق (Verification ) کے لئے شعبہ امتحانات میں ایک کاؤنٹر کھول دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ،عامر محمود کیانی کے خلاف انکوائری جے آئی ٹی کے سپرد

لاہور(نیوز رپورٹر) عامر محمود کیانی کے خلاف انکوائری نیب راولپنڈی نے جے آئی ٹی کے سپرد کردی ۔جعلی بنک اکاونٹس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے عامر محمود کیانی کے خلاف انکوائری شروع کردی۔ نیب کی جے آئی مزید پڑھیں

تقرر و تبادلے

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے تقرر و تبادلے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کے تبادلوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں ،21 ہزار درخواستوں میں سے صرف 10 ہزار 200 درخواستوں کو منظور کیا گیا، جن کے تقرر و تبادلوں کے احکامات مزید پڑھیں

پنجاب ایگزمینشن کمیشن

پنجاب ایگزمینشن کمیشن نے پی پی ایس سی امتحان کی فیس وصولی کا ہدف بڑھا دیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پنجاب ایگزمینشن کمیشن نے نئے مالی سال میں پی پی ایس سی امتحان کی فیس وصولی کا ہدف بڑھا دیا، نئے مالی سال میں امتحانی فیس کی مد میں 6 کروڑ روپے کا اضافی ہدف بوجھ مزید پڑھیں

جاوید اقبال

نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے،جاوید اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے۔ نیب نے 2000سے اب تک 466.469ارب روپے قومی خزانہ میں جمع کرائے ہیں ۔ نیب افسران بدعنوانی کے خاتمے مزید پڑھیں