استحکام پاکستان پارٹی

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے دستاویزات مکمل

لاہورّ (رپورٹنگ آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے دستاویزات مکمل کر لی گئی ہیںجبکہ پارٹی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پربھی ایکٹو کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن مزید پڑھیں

اجلاس

چین اور کا نگو کا اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کو اپ گریڈ کر نے پر اتفاق

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نےبیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے کانگو کے صدر فیلکس شیسکیدی کے ساتھ ملاقات کی ۔دونوں سربراہان مملکت نے اعلان کیا کہ چین اور کانگو کے تعلقات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا کیس، دستاویزات ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے ہٹانے کی درخواست میں اضافی دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور کرتے ہوئے دلائل کے لیے وکلاء کو طلب کر مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز 84کروڑ 25لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ،بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں ، اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر

لاہور (پورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے اثاثوں کے تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے مالی اثاثوں کی تفصیلات اپنے مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

چین اور امریکہ کے درمیان تعاون کی وسیع گنجائش موجود ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے اختتام کے بعد چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے پریس کانفرنس میں چینی اور غیرملکی صحافیوں سے ملاقات کی۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا مزید پڑھیں

ٹرمپ کی رہائش گاہ

ٹرمپ کی رہائش گاہ سے برآمد دستاویزات چین، ایران کی حساس معلومات پر مبنی ہونے کا انکشاف

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)معروف امریکی جریدے نے رپورٹ کیاہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ سے برآمد ہونے والی خفیہ دستاویزات ایران کے میزائل پروگرام اور چین سے متعلق امریکی انٹیلی جنس ڈیٹا کی معلومات پر مبنی تھیں۔امریکی مزید پڑھیں

ظاہر جعفر

نور مقدم قتل کیس ،ملزم نے نور کو گیٹ پر آکر دبوچا، کیس کی سنسنی خیز ویڈیو ٹرانسکرپٹ عدالت میں پیش

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطا ربانی کی عدالت میں زیر سماعت نورمقدم قتل کیس میں سی سی ٹی وی فوٹیج سے متعلق دستاویزات میں سے فوٹیج ٹرانسکرپٹ کے اہم شواہد سامنے آگئے، سی مزید پڑھیں

غیر ملکی فنڈنگ

ن لیگ اور پی پی غیر ملکی فنڈنگ کی دستاویزات فراہمی سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی غیر ملکی فنڈنگ کی دستاویزات فراہمی سے متعلق کیس پر 11 اکتوبر تک فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کے 2 رکنی بنچ نے مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

سوشل میڈیا

حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکدیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے بظاہر سرکاری معلومات اور دستاویزات لیک ہونے سے روکنے کے لیے تمام سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن بند کردی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے حساس ادارے کی طرف سے نیلام کردہ گاڑیوں کی دستاویزات اور واوچرز کی آن لائن تصدیق تک ایسی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمے کے مزید پڑھیں