سپریم کورٹ

درخواست میں لکھا ہے 9 مئی کو درجنوں لوگ مارے گئے، کسی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ نہیں لگایا، آئینی بینچ

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سانحہ نو مئی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق کیس میں تحریک انصاف کو اضافی دستاویزات جمع کروانے کی مہلت دیدی ہے جبکہ آئینی بینچ نے مزید پڑھیں

سن وی ڈونگ

چائنا میڈیا گروپ اور وزارت اطلاعات و نشریات اور پی ٹی وی کے مابین تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) صدر آصف علی زرداری کے چین کے سرکاری دورے کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے بیجنگ میں “چائنا میڈیا گروپ اور پاکستان مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ جنگ بندی ہماری تاریخی کامیابی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ غزہ جنگ بندی ہماری تاریخی کامیابی کا نتیجہ ہے، سرحد سے دراندازی کو روکیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب حلف برداری سے قبل واشنگٹن مزید پڑھیں

عطاتارڑ

رشوت، کرپشن اور ڈاکہ ثابت ہو چکا، بانی چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں ٹھوس شواہد پیش نہیں کر سکے، سزا قانون، میرٹ اور ثبوتوں کے مطابق ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ رشوت، کرپشن اور ڈاکہ ثابت ہو چکا، القادر ٹرسٹ محض بلیک منی کو وائٹ کرنے کے لئے بنایا گیا، 190 ملین پائونڈ مزید پڑھیں

محسن نقوی

نادرا موبائل ایپ لانچ کرنے اور 3 نئے ریجنل دفاتر کے قیام کا فیصلہ۔ 17 جنوری سے پاک آئی ڈی ویب سائٹ بند۔ تمام خدمات موبائل ایپ پر فراہم کی جائیں گی،محسن نقوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر ”نادرا موبائل ایپ”لانچ کرنے اور 3 نئے ریجنل دفاتر کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے، کل یعنی 17 جنوری سے ”پاک آئی ڈی ویب سائٹ”بند کی مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

کے کے ایف کا سنگم گرائونڈ میت بس اسٹینڈ غیر قانونی قرار، کے ایم سی کی جانب سے نوٹس جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)مئیر کراچی مرتضی وہاب کی ہدایت پر بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے ایم کیو ایم پاکستان کی فلاحی تنظیم خدمت خلق فائونڈیشن کو سنگم گرائونڈ فیڈرل بی ایریا میں قائم میت بس ٹرمینل خالی کرنے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی انتخابات کیس،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت دے دی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں3 رکنی کمیشن نے کیس مزید پڑھیں

کراچی میٹرک بورڈ

کراچی میٹرک بورڈ کا کارنامہ، 1988 میں میٹرک فیل امیدوار 2024 میں پاس

لراچی (رپورٹنگ آن لائن)کراچی میں 1988 میں میٹرک میں فیل امیدوار کو 2024 میں پاس کردیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق طالب علم میٹرک بورڈ کے ریکارڈ میں فیل ہے مگر ڈگری میں پاس ہے۔ فیل طالب علم کو سیکرٹری میٹرک مزید پڑھیں

مفت سولر سسٹم

پنجاب حکومت نے مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق عوام کو مفت سولرسسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا۔ دستاویزات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم مزید پڑھیں

بوگس رجسٹریشن

لاہور میں دستاویزات کے بغیر گاڑیوں کی بوگس رجسٹریشن کا بڑا سکینڈل

میاں تنویرسرور۔ جوہرٹاون لاہور میں واقع ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن سی لاہور کے ذیلی دفتر میں بڑی جعلسازی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیٹا انٹری آپریٹر محمد شہباز، انسپکٹر محمد نوید اور ایم آر اے رانا خوشنود مبینہ مزید پڑھیں