ایران

ایران میں دریا کی بحالی کے لئے ہزاروں افراد کا احتجاج

تہران(رپورٹنگ آن لائن) ایران میں ہزاروں افراد دریا کی بحالی کے لئے سڑکوں پرآگئے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کے شہراصفہان میں ہزاروں افراد نے دریا ئے زیاندے کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ ہزاروں مظاہرین خشک دریا پرجمع ہوئے اوراحتجاج کیا۔مظاہرین مزید پڑھیں