بھارتی فوج

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کا 3 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کرنے کا اعتراف

سرینگر(رپورٹنگ آن لائن) مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی درندگی پھر بے نقاب ہو گئی، قابض فوج نے تین کشمیری مزدروں کو جعلی مقابلوں میں شہید کرنے کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کا مکروہ چہرہ ایک مزید پڑھیں