مریم نواز

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست، بینچ کے رکن کی سماعت سے معذرت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ کے فاضل رکن نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے درخواست پرسماعت سے معذرت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر وزارت قانون اور نیب کو نوٹس

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر وزارت قانون، نیب اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔منگل کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کےلیے ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کےلیے ایم کیو ایم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ضمنی انتخابات سے قبل ووٹرلسٹوں میں تبدیلی کے خلاف درخواست، عدالت نے الیکشن کمیشن حکام کو کل طلب کر لیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ضمنی انتخابات سے قبل ووٹرلسٹوں میں تبدیلی کے خلاف دائر درخواست، الیکشن کمیشن حکام کو دلائل کیلئے طلب کر لیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدارکومراعات نہ ملنے کےخلاف درخواست،اعتراض دور،کیس ہائیکورٹ میں فکس کردیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو مراعات نہ دینے کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرکے کیس لاہور ہائیکورٹ میں فکس کردیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ میں عثمان بزدار کی سابق وزیراعلی پنجاب کی مزید پڑھیں

ڈی سی سیالکوٹ

کرسچن کمیونٹی کی درخواست پر پی ٹی آئی کا جلسہ روکا‘ ڈی سی سیالکوٹ

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن)ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کاکہنا ہے کہ سی ٹی آئی گراونڈ میں کبھی بھی سیاسی اجتماع نہیں ہوا اور انتظامیہ نے کرسچن کمیونٹی کی درخواست پر جلسہ کرنے سے روکا۔ ڈی سی سیالکوٹ عمران قریشی نے کہا کہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کیخلاف درخواست پرفریقین سے جواب طلب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے خلاف تحریک انصاف مزید پڑھیں

سروسز ہسپتال

سروسز ہسپتال میں لیب کٹس اور کیمیکل کی خریداری میں بڑی بے ضابطگی سامنے آگئی

رپورٹنگ آن لائن۔ سروسز ہسپتال میں لیب کٹس اور کیمیکل وغیرہ کی خریداری میں بے ضابطگی کے خلاف ایم ڈی PPRA کو درخواست دیدی گئی۔ بائیو سیپٹ انٹر نیشنل کمپنی کی طرف سے زونل سیلز مینجر مسعود ارشد کی طرف مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

دنیا میں یہ پہلی حکومت ہے جو اپوزیشن کے خلاف جلسے کرتی ہے ، اسمبلی میں نہیں آتی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا میں یہ پہلی حکومت ہے جو اپوزیشن کے خلاف جلسے کرتی ہے، انتخابی مہم پر الیکشن کمیشن کے خلاف کہ مزید پڑھیں