و زیر اطلاعات و نشریات

مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنائے جانے کے خلاف درخواست ناقابل قرار دے کر خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیربنانے کے مزید پڑھیں

فنڈنگ کیسز

عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لیگی ایم این اے علی گوہر بلوچ نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،سی سی پی او لاہور کی معطلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر نے سی سی پی او لاہور غلام محمود مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ معزز جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محمد آفاق کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ وفاقی حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سپریم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی، سینیٹر سیف اللہ مزید پڑھیں

شہباز گل

عدالت کا شہباز گل کا شناختی کارڈ، اے ٹی ایم اور دیگر اشیا واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے سپرداری کی جزوی درخواست منظور کرتے ہوئے عدالت نے ان کے زیر استعمال اشیا واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست روزانہ سماعت کریں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست روزانہ سماعت کریں گے۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

حلف نہ اٹھانے پراسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے کی بنیاد پر اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پیر کو اسحاق ڈار کے وکیل سلمان اسلم بٹ الیکشن مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف کی جائیداد نیلامی کیخلاف حکم امتناعی کی درخواست پرفریقین سے دلائل طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد کی ممکنہ نیلامی کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست پرفریقین سے دلائل طلب کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد کی ممکنہ مزید پڑھیں