شہباز شریف

آشیانہ ریفرنس، شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ،7 نومبر کو سنایا جائے گا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت لاہور کے جج علی ذوالقرنین نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست، پولیس افسران سے 3 نومبر تک جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی درخواست پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے پولیس افسران سے 3 نومبر تک جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست مزید پڑھیں

حلیم عادل

حلیم عادل کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ راج علی واحد نے عدالت کو بتایا کہ حکام مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

اشتعال انگیز گفتگو کیس،مریم اورنگزیب کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 11نومبر تک ملتوی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 11نومبر تک ملتوی کر دی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ذکا اشرف کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )ذکا اشرف کی تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے شہری حافظ سکندر ہمایوں کی درخواست پرسماعت کی، مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس،جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ (کل) پیر کو سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عدالت نے صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ایم این اے صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی کی لاہور ہائیکورٹ میں لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کیلئے درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران کے رخصت پر ہونے کے باعث درخواست مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

جلاو گھیرا ومقدمات، خدیجہ شاہ کی 2 درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر

لاہو ر (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی جلا وگھیرا وکے دو مقدمات میں سوشل ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی دو درخواست ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کر دی، مزید پڑھیں